26/Mar/2019
News Viewed 1836 times
فواد چوہدری پیپلزپارٹی پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے بولے کہ آج دنیاں کا پہلا ابو بچاو مارچ شروع ہوا ہے۔
ٹوئیٹر فواد چوہدری نے بیان دیا کہ’’آج کراچی سے دنیاں کے پہلے ابو بچاو مارچ کا آغاظ ہوا ہے‘پہلی تہریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ کے لئے شروع کی جارہی ہے‘‘
مزید پڑھیئے:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی نیب کی پیشی پر حاظر
یاد رہے کہ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری کی قیادت میں ٹرین مارچ کیا جارہا ہے جس کی روانگی آج لاہور سے ہو چکی ہے اور احتتام کل لاڑکانہ میں ہو گا۔